: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرو کے صدر پیڈرو پابلو كزنسكي نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملک کے مفرور سابق رہنما الیکزینڈر ٹولیڈو کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور اسے داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے لئے اسرائیل کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے۔
start;">مسٹر كزنسكي نے بتایا کہ انہوں نے مسٹر ٹرمپ سے فون پر اس بات کا مطالبہ کیا۔ كزنسكي حکومت کا خیال ہے کہ بدعنوانی سے متعلق معاملات کی تحقیقات میں مطلوب ٹولیڈو امریکہ میں ہے۔